غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے حادثات کا باعث بننے لگے

غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے حادثات کا باعث بننے لگے

غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے حادثات کا باعث بننے لگے سلانوالی روڈ’ فاطمہ روڈ پردرجن سے زائد غیر قانونی ویگن اور بس اڈے قائم ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور حادثات کی ایک بڑی وجہ اندرون شہر قائم غیر قانونی ویگن،کوچز و دیگر ٹرانسپورٹ اڈے بھی ہیں جوصوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے احکامات کے باوجود جنرل بس اسٹینڈ پر منتقل نہ کئے جا سکے ،نوری گیٹ’ سول ہسپتال چوک’ سلانوالی روڈ’ فاطمہ روڈ پردرجن سے زائد غیر قانونی ویگن اور بس اڈے قائم ہیں جنہیں صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے جنرل بس اسٹینڈ میں منتقل کرنے کے احکامات جاری کئے تھے اسی طرح غلہ منڈی فاطمہ جناح روڈ’ نوری گیٹ اور دیگر مقامات پرقائم ٹرک اڈوں کو ڈویژنل انتظامیہ نے 66شمالی میں منتقل کرنے کی ہدایات جاری کیں مگر دسرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے لیاقت کالونی میں 21 سالہ دوشیزہ کیساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیانوں معاملات پر ذمہ دار افسران اقدامات اٹھانے میں ناکام چلے آ رہے ہیں ،شہریوں نے کمشنر و ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی ٹرانسپورٹ اور ٹرک اڈوں کوشہر سے باہر منتقل کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں