پولیس نے بچہ والدین کے حوالے کر دیا

پولیس نے بچہ والدین کے حوالے کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ 15 سالہ صائم کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا جس پر والدین نے سرگودھا پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ 15 سالہ صائم کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا جس پر والدین نے سرگودھا پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...