خاتون سے مبینہ ہراسانی، ملزم گرفتار

خاتون سے مبینہ ہراسانی، ملزم گرفتار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)رکشہ اسٹینڈ پر خاتون سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، چادر کھینچنے اور نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا۔جبکہ واقعے کی مزید قانونی کارروائی اور تفتیش جاری ہے ۔

رکشہ اسٹینڈ پر خاتون سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، چادر کھینچنے اور نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا۔جبکہ واقعے کی مزید قانونی کارروائی اور تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...