2مالکان کے خلاف مقدمات
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)محکمہ لیبر ویلفیئر نے چائلڈ لیبر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ورکشاپ مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیے جبکہ جبری مشقت میں مصروف تین بچوں کو بازیاب کرا لیا۔
محکمہ لیبر ویلفیئر نے چائلڈ لیبر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ورکشاپ مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیے جبکہ جبری مشقت میں مصروف تین بچوں کو بازیاب کرا لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments