خاتون لاپتہ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کمسن بچوں سمیت خاتون پراسرار طور پر لاپتہ، شوہر نے آمنہ دوائی لینے کے لیے گھر سے نکلی،پولیس نے دونوں کمسن بچوں اور نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
کمسن بچوں سمیت خاتون پراسرار طور پر لاپتہ، شوہر نے آمنہ دوائی لینے کے لیے گھر سے نکلی،پولیس نے دونوں کمسن بچوں اور نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments