ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد کے ڈاکٹروں نے بائیو میٹرک حاضری کو مسترد کر دیا

ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد کے ڈاکٹروں  نے بائیو میٹرک حاضری کو مسترد کر دیا

خوشاب(نمائندہ دنیا )ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد کے ڈاکٹروں اور معاون سٹاف نے ہسپتال میں بائیو میٹرک حاضری کے نظام کو یکسر مسترد کر دیا ۔

پی ایم اے ضلع خوشاب کے ہنگامی اجلاس میں اعلان کیا گیا کہ کوئی بھی ڈاکٹر دیوٹی پر آتے وقت بائیو میٹرک حاضری نہیں لگائے گا ، اجلاس میں بتایا گیا کہ پورے پنجاب میں چند ایک اداروں کو چھوڑ کسی کہیں بھی بائیو میٹرک حاضری کا نظام رائج نہیں ، اجلاس میں بتایا فیصلہ کیا گیا کہ جب تک ضلع خوشاب کے دیگر سرکاری اداروں میں بائیو میٹرک حاضری کا نظام رائج نہیں کیا جاتا اس وقت تک ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بھی یہ نظام قبول نہیں کی جا سکتا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...