خواجہ آباد روڈ کو کھنڈرات کا درجہ دیا جائے ،جماعت اسلامی موچھ

خواجہ آباد روڈ کو کھنڈرات کا درجہ  دیا جائے ،جماعت اسلامی موچھ

موچھ(نمائندہ دنیا) طارق خان پریس سیکرٹری جماعت اسلامی موچھ نے کہا ہے کہ خواجہ آباد روڈ کو کھنڈرات کا درجہ دیا جائے۔

 خواجہ آباد روڈ کو مسلم لیگ اور تحریک انصاف دونوں نے کھنڈرات میں تبدیل ہونے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے صوبائی حکومت مسلم لیگ کی ہے مگر پی پی 86 میں تحریک انصاف کی حکومت ہے ایم پی اے صاحب ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کو کھنڈرات سے تشبیہ دے رہے ہیں کیونکہ وہاں مسلم لیگ کا عمل دخل ہے بلاشبہ ان کی تنقید میں وزن ہے مگر ان کے اپنے حلقہ کی سڑک خواجہ آباد موچھ روڈ بھی ان کی عدم توجہ ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...