اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات

اقلیتی عبادت گاہوں پر  سخت سکیورٹی انتظامات

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں پولیس کی جانب سے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر بروز اتوار مسیحی برادری کی عبادات پر ضلع بھر کے طرح کندیاں چشمہ کے تمام چرچز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔

پولیس اہلکار ایس ایچ او ملک خرم شہزاد اعوان کی سربراہی میں اقلیتی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیتے رہے اس موقعہ پر ایس ایچ او کندیاں کا کہنا تھا کہ اقلیتی برادری کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...