حکومت نے قلیل مدت میں مہنگائی میں کمی کی ،شازیہ بانو

حکومت نے قلیل مدت میں  مہنگائی میں کمی کی ،شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ۔۔۔

مشکل حالات کے باوجود وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوامی ریلیف، ترقیاتی منصوبوں اور معاشی استحکام کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے ،حکومت نے قلیل مدت میں مہنگائی میں کمی، عوامی سہولیات میں بہتری، صحت، تعلیم، نوجوانوں اور خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں جاری ترقیاتی منصوبے عوامی خدمت کے جذبے کا عملی ثبوت ہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...