طالبہ سے زیادتی کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے کوٹلہ فتح خان میں دوسری جماعت کی طالبہ سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش ،تھانہ ترکھانہ والاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا ملزم کی گرفتار عمل میں نہ آ سکی۔
نواحی علاقے کوٹلہ فتح خان میں دوسری جماعت کی طالبہ سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش ،تھانہ ترکھانہ والاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا ملزم کی گرفتار عمل میں نہ آ سکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments