پاکستا ن کی تعمیر و ترقی میں اقلیتی بر ا در یوں کا کر د ار نا قابل فراموش،اویس قاسم تلہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی امیر جماعت اسلامی اویس قاسم تلہ نے کہا ہے کہ پاکستا ن کی تعمیر و ترقی میں اقلیتی بر ا در یوں کا کر د ار نا قابل فراموش ہے۔۔۔
و ہ ملکی معاشرتی ڈھانچے اور قومی شنا خت کا ا ہم حصہ ہے ر یا ست کی ذمہ داری ہے کہ ہر شہر ی کے وقارتحفظ مساو ی حقوق اور ترقی کے یکسان مو اقعے یقینی بنا ئے جماعت اسلامی نے ہمیشہ ہی اقلیتوں کے حقوق کی بات کی ،جماعت اسلامی و ہ واحد جماعت ہے جو تمام بر ا در یو ں اور طبقات کے حقوق کی فراہمی پر یقین ر کھتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments