دین اسلام انسانوں کی بھلائی اور آسانیاں چاہتا ، ملک ضیاء الحق

دین اسلام انسانوں کی بھلائی اور  آسانیاں چاہتا ، ملک ضیاء الحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی رہنماء پاکستان علماء کونسل ملک ضیاء الحق نے کہا ہے کہ دین اسلام انسانوں کی بھلائی اور آسانیاں چاہتا ہے۔۔۔

 اسلام پیداوار میں اضافے کو اہمیت دیتا ہے تاکہ معیشت مضبوط ہو اور فروغ پائے مگر یاد رہے اسلام صرف حصول رزق اور معاش کی جدوجہد کی تلقین ہی نہیں کرتا بلکہ اس جدوجہد پر کچھ پابندیاں بھی عائد کرتا ہے ۔تاکہ جو بھی جدوجہد کرکے آمدنی حاصل کی جائے وہ جائز اور حلال طریقے سے حاصل کی جائے یہی وجہ ہے کہ اسلام نے حرام طریقے سے حاصل کئے گئے مال کو ‘‘دوزخ کی آگ’’ قرار دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...