جھوٹی کال پر شہری کیخلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی کال کر کے وقت ضائع کرنے پر ایک شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق جھوٹی اطلاع دے کر محکمے کا قیمتی وقت ضائع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا
پولیس ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی کال کر کے وقت ضائع کرنے پر ایک شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق جھوٹی اطلاع دے کر محکمے کا قیمتی وقت ضائع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments