دکان میں آگ بھڑک اٹھی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر کے ماڈل بازار سٹی روڈ پر کپڑوں کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ریسکیو 1122 نے بروقت قابو پا کر قریبی دکانوں اور عمارتوں تک آگ کو پھیلنے سے روک کر املاک کو بچا لیا۔
شہر کے ماڈل بازار سٹی روڈ پر کپڑوں کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ریسکیو 1122 نے بروقت قابو پا کر قریبی دکانوں اور عمارتوں تک آگ کو پھیلنے سے روک کر املاک کو بچا لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments