4 جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس کی کاروائی، لڈو دانہ پر جواء کھیلتے 4 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمدکر لی گئی ۔گرفتار ملزمان میں اویس، عمیر، واجد اور عبدالرحمان شامل ہیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کی کاروائی، لڈو دانہ پر جواء کھیلتے 4 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمدکر لی گئی ۔گرفتار ملزمان میں اویس، عمیر، واجد اور عبدالرحمان شامل ہیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments