3منشیات فروش گرفتار

3منشیات فروش گرفتار

خوشاب(نمائندہ دُنیا)صدر پولیس جوہر آباد نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیااور ان سے منشیات بر آمد کرلی۔ ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے تفیش شروع کر دی گئی ہے۔

 م ایف آئی آر کے مطابق دو ملزم،ان سے مجموعی طور پر چالیس لٹر دیسی شراب اور ایک منمشیات فروش سے 520گرام چرس بر آمد ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...