حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری

 حویلی سے لاکھوں روپے مالیت  کے مویشی اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں مالک نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملز م لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...