جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر کے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر کے مبینہ  طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر کے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ بچیانہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے امیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر ملزم نے اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...