غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 7 افراد گرفتار

 غیر اخلاقی حرکات کرنے والی  خواتین سمیت 7 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کی علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا جو غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے خلاف واقعہ کا مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...