تحریک انصاف کی قیا د ت کی جد و جہد را ئیگاں نہیں جائیگی ، ذوالفقار علی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کی قیا د ت اور کا ر کنا ن کی جد و جہد را ئیگاں نہیں جائے گی۔
با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن دیگر قا ئد ین اور کا ر کنا ن آ ج ملک قو م اور جمہور یت کیلئے قر با نیاں د ے ر ہے ہیں و ہ وقت دور نہیں ہے جب ملک کو معاشی اقتصا د ی اور انتظا می طور پر مسائلستا ن بنا نے وا لا ٹو لہ اپنے منطقی ا نجام کو پہنچے گا بہت جلد کرپٹ حکمرا ن ٹو لہ اپنے انجام کو پہنچے گا ملک وقو م کو مسائل اور مشکلا ت سے صرف اور صرف عمران خان اور پی ٹی آئی ہی نکا ل سکتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments