حکومت نے یہ فیصلہ کر لیا کسی بھی طرح عوام کو سکھ کا سانس نہیں لینے دینا ، محمود سہگل

حکومت نے یہ فیصلہ کر لیا کسی  بھی طرح عوام کو سکھ کا سانس  نہیں لینے دینا ، محمود سہگل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر ناصر محمود سہگل نے کہا ہے کہ۔۔

 حکومت کی جانب سے یہ بات سنی جا رہی ہے کہ لائنس بنوانے والوں کو ہر ماہ 10 ہزار روپے دینا ہوں گے جبکہ کسی شہری کو اگر کتے نے نقصان پہنچایا تو اس پر 20 لاکھ روپے جرمانہ اور تین سال قید بھی ہوگی حکومت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ کسی بھی طرح عوام کو سکھ کا سانس نہیں لینے دینا اور کسی نہ کسی صورت میں ان کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنا ہے مہنگائی حد سے بڑھ چکی ہے اور لوگ پریشان ہیں مگر حکمران ہیں کہ عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں خدارا قوم پر رحم کرے اور طرح طرح کے ٹیکس لگانے سے اجتناب کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...