زرعی اراضی سے ٹیوب ویل واٹر پمپ، موٹریں چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں عمران نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کرتی ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments