صحافی ملک ریاض کانجن کی والدہ انتقال کر گئیں
میانوالی (نامہ نگار)ہرنولی سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی رہنما صحافی ملک ریاض کانجن کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ ہرنولی میں ادا کی گئی۔۔۔
نماز جنازہ میں ڈی ایس پی پپلاں حق نواز میکن ، ایس ایچ او تھانہ ہرنولی عمران خان روکھڑی ، چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی اختر مجاز ، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی عطائاللہ شاہین، صدر کندیاں چشمہ پریس کلب نجیب اللہ خان کے علاوہ تحصیل و ضلع بھر سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments