آز ا د کشمیر الیکشن میں میچ فکس کر کے جیتنے وا لے پیپلز پارٹی کو د ر س نہ د یں ، تسنیم ا حمد قریشی

 آز ا د کشمیر الیکشن میں میچ فکس  کر کے جیتنے وا لے پیپلز پارٹی کو  د ر س نہ د یں ، تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت وڈویثرنل صد ر پاکستا ن پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ

آز ا د جموں کشمیر الیکشن میں میچ فکس کر کے جیتنے وا لے پا کستا ن پیپلز پارٹی کو عوامی مینڈیٹ کا د ر س نہ د یں با ر با ر ر ی پو لنگ کر وا کر دھا ند لی کر نے کی کو شش کی گئی پا کستان پیپلزپارٹی نے ز با نی ا لزا ما ت نہیں لگا ئے بلکہ ثبوت کے ساتھ الیکشن کمیشن کو شکا یا ت جمع کرا ئی ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف عوامی تقار یب کے شرکا ء سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حقیقت کو قو م ا چھی طرح سے جا نتی ہے جس نے ہمیشہ ہی دھاند لی کے ذریعے الیکشن جیتے آج مسلم لیگ ن کی ناقص ترین کار کرد گی سے پورا ملک پریشا ن ہے بہت جلد ن لیگ کا دھڑ ن تختہ ہو نے وا لا ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...