سابق ناظم ٹریفک حادثے میں زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ناظم سید انوار الحسنین کاظمی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ، جنہیں طبی امداد کے لیے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ناظم سید انوار الحسنین کاظمی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ، جنہیں طبی امداد کے لیے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments