اہلِ بیت کا عظیم الشان روحانی و مذہبی اجتماع 22 اگست کو ہو گا

اہلِ بیت کا عظیم الشان روحانی و  مذہبی اجتماع 22 اگست کو ہو گا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سالانہ محفل میلادِ مصطفیٰ ؐو عظمتِ اہلِ بیت کا عظیم الشان روحانی و مذہبی اجتماع 22 اگست 2026ء بروز ہفتہ، بعد از نمازِ عشاء مرکزی مسجد نور مصطفیٰ ؐ، 39جنوبی، کانڈیوال روڈ سرگودھا میں منعقد ہوگا۔

محفل کی سرپرستی سید سجاد حیدر شاہ، قیادت سید اشفاق علی شاہ، صدارت سید سبط حسین شاہ جبکہ نگرانی سید صفدر علی شاہ، ناظم تحریک منہاج القرآن تحصیل سرگودھا شرقی کریں گے ۔ محفل میں خصوصی طور پر سید منشاء علی شاہ، 121 جنوبی بھی شرکت فرمائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...