ربیع ا لاو ل کا مبا ر ک مہینہ ا مت مسلمہ کیلئے انتہا ئی قابل ا حترا م ،قاری عبدالوحید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مذہبی رہنماء قاری عبدالوحید نے کہا ہے کہ ربیع ا لاو ل کا مبا ر ک مہینہ ا مت مسلمہ کیلئے انتہا ئی قابل ا حترا م ہے۔
کیونکہ 12ربیع الاو ل ا س عظیم تر ہستی کا یو م و لا د ت باسعادت جس نے رو ح ز مین پر ا نسا ن اور انسا نیت کی کا یا پلٹ د ی جس نے مساوا ت اور بر ا بر ی کا محض درس ہی نہیں د یا بلکہ ا س کا عملی نمو نہ بن دیکھا یا نبی کریم کی حیات طیبہ ہمارے لیے ہر شعبے میں را ہنما ئی فراہم کرتی ہے آ پ جر ات بہا د ر ی سچا ئی ا ما نت صبر عد ل رحم اور عفو و در گز ر کا بہتر ین نمو نہ تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments