سرچ آپریشن کے دوران چار ملزمان گرفتار ،دو عد پستول برآمد

سرچ آپریشن کے دوران چار  ملزمان گرفتار ،دو عد پستول برآمد

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ پپلاں پولیس کی سماج دشمن عناصر پر کاروائی دوران سرچ آپریشن چار ملزمان گرفتار کر لیئے دو ملزمان ارسلان اور ممتاز سے دو عد پستول 30 بور برآمد ہوئے جوکہ کوئی لائیسینسی ثبوت پیش نہ کر سکے

جبکہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کرایہ دار عبدالستار سرائے مہاجر بھکر اور مالک مکان عابد علی بھی گرفتار کر لیئے گئے جو بغیر معاہدہ اور بغیر کرایہ داری رجسٹریشن کے آپس میں معاہدہ کیئے ہوئے تھے ملزمان کے خلاف الگ الگ دفعات کے تحت مقدمات درج کر جے انہیں تھانہ حوالات میں بند کر دیا گیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...