زرعی راضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں، پیٹر انجن چوری

 زرعی راضی سے ٹیوب ویل، واٹر  پمپ، موٹریں، پیٹر انجن چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی راضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں، پیٹر انجن اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں منور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی زرعی اراضی سے ملزمان رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، ٹیوب ویل، موٹریں، پیٹر انجن اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...