مکان گرا کر تعمیر شدہ جگہ پر قبضے کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک نمبر 17 شمالی میں پلاٹ کے تنازع پر مسلح افراد نے مبینہ طور پر گھر کی دیواریں اور مکان گرا کر تعمیر شدہ جگہ پر قبضے کی کوشش کی۔
پولیس کے مطابق آصف نے الزام عائد کیا کہ اکرم، حسن، بلال، امتیاز، قیصر، دوست محمد اور دیگر نامعلوم مسلح افراد نے گھر پر دھاوا بولا، دیواریں اور مکان گرا دیے اور تعمیر شدہ جگہ پر قبضے کی کوشش کی۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments