سیاسی اختلافات جمہوریت کا حصہ ،صداقت اعوان

سیاسی اختلافات جمہوریت  کا حصہ ،صداقت اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنما پی پی پی ملک صداقت اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات جمہوریت کا حصہ ہے تاہم اختلا فا ت کو ذاتی محاذ آ را ئی فساد اور انتشار میں تبدیل کر نے سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے ا گر ملک میں افراتفر ی اور بے۔

 یقینی کو بڑھا یا گیا تو ا س کے اثرا ت ملکی معیشت سرمایہ کا ر ی ر و زگا ر اور قومی سلامتی پر بھی مر تب ہو سکتے جبکہ دشمن قوتیں پا کستا ن کے خلا ف منفی پر و پیگنڈا کر کے عالمی سطح پر پا کستا ن کے وقا ر کو متاثر کر نے اور ا ند ر و نی خلف شعار پیدا کر نے کی کو شش کر ر ہی ہے پا کستا ن پیپلزپارٹی وطن عز یز کے مفا د اور جمہور یت کی بہتر ی کیلئے حکو مت کو سپورٹ کر ر ہی ہے حا لا نکہ پا کستان پیپلزپارٹی کو حکومتی کا ر کر د گی پر تحفظات ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...