پٹرو لیم مصنوعات پر لیو ی کو مکمل طور پر ختم کیا جا ئے ، جماعت اسلامی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی و ز یر پٹرو لیم کا یہ بیان کہ فیو ل ریلیف 10ما ہ بھی چلانا پڑا تو چلا ئیں گے۔
حکو مت پا نچ سو ا ر ب بجٹ سے کا ٹ کر عوا م پر لگا ئے گی حکو مت ا گر حقیقی معنوں میں عوا م کو پٹرولیم مصنوعات کے حوا لہ سے ریلیف د ینا چاہتی ہے تو پٹرو لیم مصنوعات پر لیو ی کو مکمل طور پر ختم کیا جا ئے تا کہ ملنے وا لے ریلیف کے تمام شعبہ جا ت پر مثبت اثرا ت مرتب ہو ں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments