موبائل غائب ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 3سالہ بچی سے قیمتی موبائل غائب ،نامعلوم چور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،نجیب اﷲ کی تین سالہ بیٹی موبائل لئے گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ چورموبائی لیکر رفو چکر ہو گیا، پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
3سالہ بچی سے قیمتی موبائل غائب ،نامعلوم چور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،نجیب اﷲ کی تین سالہ بیٹی موبائل لئے گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ چورموبائی لیکر رفو چکر ہو گیا، پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments