کینو کے باغ سے درخت چوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے چک نمبر 10 ایم ایل میں کینو کے باغ سے درخت چوری کرنے اور پودوں کو نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نواحی علاقے چک نمبر 10 ایم ایل میں کینو کے باغ سے درخت چوری کرنے اور پودوں کو نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments