چور موٹر سائیکل لے اڑا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم چور مسجد کے باہر سے شہری کا موٹر سائیکل لے اڑا، گرین ویلی کا شعیب جامع مسجد حیدر کرار گل والا میں نماز کی ادائیگی کیلئے آیا اور اپنا موٹرسائیکل باہر کھڑا کر کے اندر چلا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نامعلوم چور مسجد کے باہر سے شہری کا موٹر سائیکل لے اڑا، گرین ویلی کا شعیب جامع مسجد حیدر کرار گل والا میں نماز کی ادائیگی کیلئے آیا اور اپنا موٹرسائیکل باہر کھڑا کر کے اندر چلا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments