سالانہ دعائیہ تقریب ،علمائے کرا م سیاسی و سماجی کارکنوں نے شرکت
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)سالانہ دعائیہ تقریب رائل ہال میں معقد ہوئی تقریب میں مقامی علمائے کرا م سیاسی و سماجی کارکنوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گذشت سال نامعلوم افراد نے رائل ہال کو آگ لگا دی تھی۔
جس کے نتیجے ،یں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا اسکی مرمت اور تزین آرائش کے بعد ا سے قابل استعمال بنا دیا گیا تقریب میں مولانا تنزیل الرحمن ،مولانا اشرف سیالوی،سابق وائس چیرمین حاجی زوالفقار،رانا عبدالجبار،صدر انجمن تاجران ملک عطااﷲ ،عمرفاروق چوہدری صدر سرسبز ٹیم یاسر ندیم سمیت سیاسی و سماجی کارکنوں نے شرکت کی مولانا تنزیل الرحمن نے دعا کروائی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments