نوجوان فائرنگ کر اسے شدید زخمی

نوجوان فائرنگ کر اسے شدید زخمی

خوشاب(نمائندہ دُنیا)کٹھہ سگھرال میں لاری اڈے پرمسلم شیخ فیملی کے نوجوان عدنا ن پر قاتلانہ حملہ۔ عبدالحنان ولد محمد فیاض نے فائرنگ کر اسے شدید زخمی کر دیا ۔

ملزم موقع سے فرار، مضروب عدنا ن کو شدید زخمی حالت میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کر دیا گیا ، کٹھہ سگھرال پولیس نے جائے وقاعہ کے معائنہ اور وہاں سے شواہد حاصل کونے کے بعد حسب ضابطہ کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کر دی ، ابھی تک اس قاتلانہ حملے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...