پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا

پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے قانون کی بھی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...