کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں نور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے اس کے کم عمر بیٹے کو قابو کر لیا اور قریبی فصلوں میں لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments