گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ نشاط آباد پولیس نے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کر لیا۔

 جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...