کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون چھین لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فریاد نامی شہری سڑک کنارے کال سنتا ہوا جا رہا تھا کہ۔۔
اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مارکر اس سے موبائل فون چھین لیا۔ جس کے کور میں نقدی بھی موجود تھی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments