دکاندار کو قیمتی موبائل و نقدی سے محروم کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم جیب تراش نے الیکٹر بس میں رش کا فائدہ اٹھا کر دوکاندار کو قیمتی موبائل و نقدی سے محروم کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ نور حیات کالونی کا رہائشی حیدر علی سامان خریدنے الیکٹر بس پر سوار کر سرگودھا آرہا تھا کہ راستہ میں نامعلوم جیب تراش نے نقدی و موبائل چرا لیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نامعلوم جیب تراش نے الیکٹر بس میں رش کا فائدہ اٹھا کر دوکاندار کو قیمتی موبائل و نقدی سے محروم کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ نور حیات کالونی کا رہائشی حیدر علی سامان خریدنے الیکٹر بس پر سوار کر سرگودھا آرہا تھا کہ راستہ میں نامعلوم جیب تراش نے نقدی و موبائل چرا لیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments