منشیات فروش سے چرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ بدنام زمانہ منشیات فروش عباس کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو 300 گرام چرس برآمد کرلی۔
تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ بدنام زمانہ منشیات فروش عباس کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو 300 گرام چرس برآمد کرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments