مٹھہ ٹوانہ کا سب سے بڑا قدیمی اور مرکزی قبرستان خودرو جھاڑیوں کی لپیٹ میں

مٹھہ ٹوانہ کا سب سے بڑا قدیمی  اور مرکزی قبرستان خودرو  جھاڑیوں کی لپیٹ میں

خوشاب(نمائندہ دُنیا)مٹھہ ٹوانہ کا سب سے بڑا قدیمی اور مرکزی قبرستان خودرو جھاڑیوں کی لپیٹ میں آ گیا۔

جس کی وجہ سے نہ صرف شہریوں کو اپنے پیاروں کی قبورر پر فاتحہ خوانی کیلئے جانے میں دشواریاں حائل ہیں بلکہ یہ جھاڑیاں جرائم پیشہ عناصر کیلئے بھی محفوظ ؤناہ گاہیں بنی ہوئی ہیں، مٹھہ ٹوانہ کے سماجی اور عوامی حلقوں نے اس صورتحال پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مظالبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ قبرستان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے متعلقہ اداروں کو قبرستان کی صفائی اور جھاڑیاں تلف کرنے کا پابند بنائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...