سبطین خان کے بھائی محمد احمد حیات خان المعروف حسنین خان کی وفات پر اظہار تعزیت

سبطین خان کے بھائی محمد احمد  حیات خان المعروف حسنین خان  کی وفات پر اظہار تعزیت

داؤدخیل(نماندہ دنیا)سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان کے بھائی سردار محمد احمد حیات خان المعروف حسنین خان کی وفات پر سیاسی رہنماء جہانگیر ترین،سابق ایم این اے ملک احسان اللہ ٹوانہ۔

میانوالی سے پی ٹی آئی ایم پی اے امین اللہ خان ،مسلم لیگ ن کے ایم پی اے علی حیدر نور نیازی اور پی ٹی آئی ضلعی صدر اکبر خان،جنرل سیکرٹری ولید اکبرنے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور درجات بلندی کے لیے دعا کی انہوں نے کہا کہ احمد حیات خان ایک اچھے ملنسار انسان تھے اور پپلاں کے لیے ان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں انہوں نے پپلاں کی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کیا ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...