اکتوبر میں قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 1180 گاڑیوں کے چالان
قائدآباد(نمائندہ دنیا)پنجاب ہائی وے پولیس انور چوک چیک پوسٹ نے ماہ اکتوبر میں قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 1180 گاڑیوں کے چالان کر کے 6 لاکھ 83 ہزار 350 روپے قومی خزانہ میں جمع کروائے اسکے۔
علاوہ قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر 18 گاڑیوں کے خلاف مقدمات،333 موٹر سائیکلوں کو زیر دفعات 115 ایم وی او کے تحت بند کیا ایک اشتہاری ملزم کو حوالات جبکہ 51 گاڑیوں کو مدد فراہم کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments