ڈی سی آفس کے لا ن میں ریو نیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد

ڈی سی آفس کے لا ن میں ریو نیو  عوامی خدمت کچہری کا انعقاد

میانوالی (نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ میانوالی کے زیر اہتما م ڈی سی آفس کے لا ن میں ریو نیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیاگیا۔

ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کا ٹھیا نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو محمد شاہد کھو کھر کے ہمرا ہ ریو نیو عوامی خدمت کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور سائلین کی جانب سے پیش کی جا نیوالی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو موقع پر احکا مات جاری کئے ۔کھلی کچہری میں جائیداد و انتقالات کے اجراء اور دیگر ریو نیو معاملات سے متعلق مختلف درخواستیں پیش کیئں۔ڈپٹی کمشنر نے ریونیو افسران کو ہدایت کی کہ کھلی کچہری میں پیش کی جا نیوالی درخواستوں پر فوری رپورٹس مر تب کر کے بھجوائی جائیں تا کہ شہریوں کے ریو نیو سے متعلق مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...