حاجی یاسین انجمن تاجران کے سرپرست اعلی منتخب

حاجی یاسین انجمن تاجران  کے سرپرست اعلی منتخب

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)حاجی یاسین کو انجمن تاجران کا سرپرست اعلی منتخب کر لیا گیا۔

 قبل ازیں وہ الکشن کمیٹی کے رکن تھے انجمن شہریان کے صدر لالہ شوکت علی ،سرسز ٹیم کے عہدے داروں نے انکی تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی یاسین نے درجن بھرمساجد جنکی کی تعمیر رکی ہوئی تھی مکمل کرواکر انھیں آباد کروایا انھوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ جس طرح انھوں نے اﷲ کے گھروں کو آباد کرایا اسی طرح وہ تاجروں کے گھر انجمن تاجران کوبھی کامیاب بنائیں گے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...