رانا شہر یار خان سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لیگل ایڈوائزر مقرر

رانا شہر یار خان سرگودھا ڈویلپمنٹ  اتھارٹی کے لیگل ایڈوائزر مقرر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب محکمہ قانون و پارلیمانی امور نے ایڈووکیٹ رانا شہر یار خان کو سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (SDA) کا لیگل ایڈوائزر مقرر کر دیا ، محکمہ قانون و پارلیمانی امور حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق رانا شہر یار خان ایڈووکیٹ کی بطور لیگل ایڈوائزر سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

 حکومت پنجاب محکمہ قانون و پارلیمانی امور نے ایڈووکیٹ رانا شہر یار خان کو سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (SDA) کا لیگل ایڈوائزر مقرر کر دیا ، محکمہ قانون و پارلیمانی امور حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق رانا شہر یار خان ایڈووکیٹ کی بطور لیگل ایڈوائزر سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...