دہشت گر د وں کو جلد ا ن کے حقیقی انجام تک پہنچا یا جا ئے گا،چوہدری حمزہ خالد

دہشت گر د وں کو جلد ا ن کے حقیقی انجام  تک پہنچا یا جا ئے گا،چوہدری حمزہ خالد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیکرٹری سوشل میڈیا ونگ مسلم لیگ ن چوہدری حمزہ خالد نے پا ک فو ج کے عز م و حوصلے کو سلا م پیش کرتے ہو ئے کہا کہ۔۔۔۔

 افوا ج پاکستا ن فتنہ الخوا ر ج کے سینکڑوں دہشت گر دوں کو جہنم وا صل کر چکی ہیں، دہشت گر د وں کو جلد ا ن کے حقیقی انجام تک پہنچا یا جا ئے گا ملک کو دہشت گر د ی کی لعنت سے پا ک کر نے کے مشن میں پور ی قوم حکو مت اور اپنی افواج کے ساتھ ہیں، افوا ج پاکستان کی قر با نیاں پور ی دنیا کے لیے با عث فخر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...